Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 21:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اُن کے گھر محفوظ ہیں۔ نہ کوئی چیز اُنہیں ڈراتی، نہ اللہ کی سزا اُن پر نازل ہوتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اُن کے گھر محفوظ اَور خوف سے بَری ہیں؛ خُدا کی لاٹھی اُن پر نہیں پڑتی۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اُن کے گھر ڈر سے محفُوظ ہیں اور خُدا کی چھڑی اُن پر نہیں ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 उनके घर महफ़ूज़ हैं। न कोई चीज़ उन्हें डराती, न अल्लाह की सज़ा उन पर नाज़िल होती है।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 21:9
9 حوالہ جات  

عام لوگوں کے مسائل سے اُن کا واسطہ نہیں پڑتا۔ جس درد و کرب میں دوسرے مبتلا رہتے ہیں اُس سے وہ آزاد ہوتے ہیں۔


جو میری پیٹھ پر سے اللہ کا ڈنڈا ہٹائے تاکہ اُس کا خوف مجھے دہشت زدہ نہ کرے۔


اچانک ہی وہ تباہ ہو جائیں گے، دہشت ناک مصیبت میں پھنس کر مکمل طور پر فنا ہو جائیں گے۔


وہ ایسی چیزوں سے گھرا رہتا ہے جو اُسے قدم بہ قدم دہشت کھلاتی اور اُس کی ناک میں دم کرتی ہیں۔


دہشت ناک آوازیں اُس کے کانوں میں گونجتی رہتی ہیں، اور امن و امان کے وقت ہی تباہی مچانے والا اُس پر ٹوٹ پڑتا ہے۔


غارت گروں کے خیموں میں آرام و سکون ہے، اور اللہ کو طیش دلانے والے حفاظت سے رہتے ہیں، گو وہ اللہ کے ہاتھ میں ہیں۔


اُن کا سانڈ نسل بڑھانے میں کبھی ناکام نہیں ہوتا، اُن کی گائے وقت پر جنم دیتی، اور اُس کے بچے کبھی ضائع نہیں ہوتے۔


تو مَیں لاٹھی لے کر اُن کی تادیب کروں گا اور مہلک وباؤں سے اُن کے گناہوں کی سزا دوں گا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات