Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 21:34 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

34 چنانچہ تم مجھے عبث باتوں سے کیوں تسلی دے رہے ہو؟ تمہارے جوابوں میں تمہاری بےوفائی ہی نظر آتی ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

34 ”تُم فُضول باتوں سے مُجھے کیسے تسلّی دے سکتے ہو؟ جَب کہ تمہارے جَوابوں میں جھُوٹ کے سِوا اَور کچھ باقی نہیں بچا۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

34 سو تُم کیوں مُجھے عبث تسلّی دیتے ہو جِس حال کہ تُمہاری باتوں میں جُھوٹ ہی جُھوٹ ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

34 चुनाँचे तुम मुझे अबस बातों से क्यों तसल्ली दे रहे हो? तुम्हारे जवाबों में तुम्हारी बेवफ़ाई ही नज़र आती है।”

باب دیکھیں کاپی




ایوب 21:34
6 حوالہ جات  

”اِس طرح کی مَیں نے بہت سی باتیں سنی ہیں، تمہاری تسلی صرف دُکھ درد کا باعث ہے۔


دوسری طرف وہ تینوں دوستوں سے بھی ناراض تھا، کیونکہ نہ وہ ایوب کو صحیح جواب دے سکے، نہ ثابت کر سکے کہ مجرم ہے۔


ایوب سے یہ تمام باتیں کہنے کے بعد رب اِلی فز تیمانی سے ہم کلام ہوا، ”مَیں تجھ سے اور تیرے دو دوستوں سے غصے ہوں، کیونکہ گو میرے بندے ایوب نے میرے بارے میں درست باتیں کیں مگر تم نے ایسا نہیں کیا۔


جہاں تک تمہارا تعلق ہے، تم سب فریب دہ لیپ لگانے والے اور بےکار ڈاکٹر ہو۔


پھر اِلی فز تیمانی نے جواب دے کر کہا،


پھر جن کہاوتوں کی یاد تم دلاتے رہتے ہو وہ راکھ کی امثال ثابت ہوں گی، پتا چلے گا کہ تمہاری باتیں مٹی کے الفاظ ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات