Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 21:32 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

32 لوگ اُس کے جنازے میں شریک ہو کر اُسے قبر تک لے جاتے ہیں۔ اُس کی قبر پر چوکیدار لگایا جاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

32 اُسے قبر تک لے جایا جاتا ہے، اَور اُس کے مزار پر پہرا بِٹھایا جاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

32 تَو بھی وہ گور میں پُہنچایا جائے گا اور اُس کی قبر پر پہرا دِیا جائے گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

32 लोग उसके जनाज़े में शरीक होकर उसे क़ब्र तक ले जाते हैं। उस की क़ब्र पर चौकीदार लगाया जाता है।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 21:32
6 حوالہ جات  

پھر ایسا ہوا کہ غریب آدمی مر گیا۔ فرشتوں نے اُسے اُٹھا کر ابراہیم کی گود میں بٹھا دیا۔ امیر آدمی بھی فوت ہوا اور دفنایا گیا۔


اُنہیں بھیڑبکریوں کی طرح پاتال میں لایا جائے گا، اور موت اُنہیں چَرائے گی۔ کیونکہ صبح کے وقت دیانت دار اُن پر حکومت کریں گے۔ تب اُن کی شکل و صورت گھسے پھٹے کپڑے کی طرح گل سڑ جائے گی، پاتال ہی اُن کی رہائش گاہ ہو گا۔


کون اُس کے رُوبرُو اُس کے چال چلن کی ملامت کرتا، کون اُسے اُس کے غلط کام کا مناسب اجر دیتا ہے؟


وادی کی مٹی کے ڈھیلے اُسے میٹھے لگتے ہیں۔ جنازے کے پیچھے پیچھے تمام دنیا، اُس کے آگے آگے اَن گنت ہجوم چلتا ہے۔


لیکن تم فانی انسان کی طرح مر جاؤ گے، تم دیگر حکمرانوں کی طرح گر جاؤ گے۔“


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات