ایوب 21:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 جب تک مَیں اپنی بات پیش نہ کروں مجھے برداشت کرو، اِس کے بعد اگر چاہو تو میرا مذاق اُڑاؤ۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 جَب تک میں بولُوں، میری برداشت کرو، اَور جَب مَیں بول چُکوں تَب میرا مضحکہ اُڑانا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 مُجھے اِجازت دو تو مَیں بھی کُچھ کہُوں گا اور جب مَیں کہہ چُکُوں تو ٹھٹّھا مار لینا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 जब तक मैं अपनी बात पेश न करूँ मुझे बरदाश्त करो, इसके बाद अगर चाहो तो मेरा मज़ाक़ उड़ाओ। باب دیکھیں |