ایوب 21:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 لیکن اُن سے پوچھ لو جو اِدھر اُدھر سفر کرتے رہتے ہیں۔ تمہیں اُن کی گواہی تسلیم کرنی چاہئے باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 کیا تُم نے مُسافروں سے کبھی نہیں پُوچھا؟ تُم اُن کے نِشانات کو تو جھٹلا نہیں سکتے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 کیا تُم نے راستہ چلنے والوں سے کبھی نہیں پُوچھا؟ اور اُن کے آثار نہیں پہچانتے؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस29 लेकिन उनसे पूछ लो जो इधर-उधर सफ़र करते रहते हैं। तुम्हें उनकी गवाही तसलीम करनी चाहिए باب دیکھیں |