Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 21:23 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

23 ایک شخص وفات پاتے وقت خوب تن درست ہوتا ہے۔ جیتے جی وہ بڑے سکون اور اطمینان سے زندگی گزار سکا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

23 ایک شخص بھری جَوانی میں مَرجاتا ہے، جَب کہ اُسے ہر طرح کا عیش و آرام مُیسّر ہوتاہے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

23 کوئی تو اپنی پُوری طاقت میں چَین اور سُکھ سے رہتا ہُؤا مَر جاتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

23 एक शख़्स वफ़ात पाते वक़्त ख़ूब तनदुरुस्त होता है। जीते-जी वह बड़े सुकून और इतमीनान से ज़िंदगी गुज़ार सका।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 21:23
7 حوالہ جات  

مرتے وقت تو وہ اپنے ساتھ کچھ نہیں لے جائے گا، اُس کی شان و شوکت اُس کے ساتھ پاتال میں نہیں اُترے گی۔


اگر یہ نہ ہوتا تو اِس وقت مَیں سکون سے لیٹا رہتا، آرام سے سویا ہوتا۔


جوانی کی جس طاقت سے اُس کی ہڈیاں بھری ہیں وہ اُس کے ساتھ ہی خاک میں مل جائے گی۔


اُن کی زندگی خوش حال رہتی ہے، وہ ہر دن سے پورا لطف اُٹھاتے اور آخرکار بڑے سکون سے پاتال میں اُتر جاتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات