Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 21:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 کیونکہ جب اُس کی زندگی کے مقررہ دن اختتام تک پہنچیں تو اُسے کیا پروا ہو گی کہ میرے بعد گھر والوں کے ساتھ کیا ہو گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 کیونکہ اُس کی اَپنی زندگی کی میعاد خاتِمہ پر ہوگی، اُسے اَپنے خاندان کی کیا پروا ہوگی جسے وہ پیچھے چھوڑ جاتا ہے؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 کیونکہ اپنے بعد اُس کو اپنے گھرانے سے کیا خُوشی ہے جب اُس کے مہِینوں کا سِلسِلہ ہی کاٹ ڈالا گیا؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 क्योंकि जब उस की ज़िंदगी के मुक़र्ररा दिन इख़्तिताम तक पहुँचें तो उसे क्या परवा होगी कि मेरे बाद घरवालों के साथ क्या होगा।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 21:21
8 حوالہ جات  

انسان کی عمر تو مقرر ہوئی ہے، اُس کے مہینوں کی تعداد تجھے معلوم ہے، کیونکہ تُو ہی نے اُس کے دنوں کی وہ حد باندھی ہے جس سے آگے وہ بڑھ نہیں سکتا۔


مَیں بولا، ”اے میرے خدا، مجھے زندوں کے ملک سے دُور نہ کر، میری زندگی تو ادھوری رہ گئی ہے۔ لیکن تیرے سال پشت در پشت قائم رہتے ہیں۔


لیکن اے اللہ، تُو اُنہیں تباہی کے گڑھے میں اُترنے دے گا۔ خوں خوار اور دھوکے باز آدھی عمر بھی نہیں پائیں گے بلکہ جلدی مریں گے۔ لیکن مَیں تجھ پر بھروسا رکھتا ہوں۔


اگر اُس کے بچوں کو سرفراز کیا جائے تو اُسے پتا نہیں چلتا، اگر اُنہیں پست کیا جائے تو یہ بھی اُس کے علم میں نہیں آتا۔


اُس کی اپنی ہی آنکھیں اُس کی تباہی دیکھیں، وہ خود قادرِ مطلق کے غضب کا پیالہ پی لے۔


لیکن کون اللہ کو علم سکھا سکتا ہے؟ وہ تو بلندیوں پر رہنے والوں کی بھی عدالت کرتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات