ایوب 21:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 ایسا لگتا ہے کہ بےدینوں کا چراغ کبھی نہیں بجھتا۔ کیا اُن پر کبھی مصیبت آتی ہے؟ کیا اللہ کبھی قہر میں آ کر اُن پر وہ تباہی نازل کرتا ہے جو اُن کا مناسب حصہ ہے؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 ”پھر بھی کتنی بار بدکار کا چراغ بُجھایا جاتا ہے؟ یا کتنی بار اُن پر آفت آتی ہے جِس کے وہ مُستحق ہوتے ہیں، اَور کتنی بار اُن پر خُدا اَپنا قہر نازل کرتے ہیں؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 کِتنی بار شرِیروں کا چراغ بُجھ جاتا ہے اور اُن کی آفت اُن پر آ پڑتی ہے! اور خُدا اپنے غضب میں اُنہیں غم پر غم دیتا ہے باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस17 ऐसा लगता है कि बेदीनों का चराग़ कभी नहीं बुझता। क्या उन पर कभी मुसीबत आती है? क्या अल्लाह कभी क़हर में आकर उन पर वह तबाही नाज़िल करता है जो उनका मुनासिब हिस्सा है? باب دیکھیں |