ایوب 21:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 وہ اپنے بچوں کو باہر کھیلنے کے لئے بھیجتے ہیں تو وہ بھیڑبکریوں کے ریوڑ کی طرح گھر سے نکلتے ہیں۔ اُن کے لڑکے کودتے پھاندتے نظر آتے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 وہ اَپنے چُھوٹے بچّوں کو بھیڑوں کی طرح کھُلا چھوڑ دیتے ہیں؛ اَور اُن کے لڑکے اُچھلتے کودتے رہتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 وہ اپنے چھوٹے چھوٹے بچّوں کو ریوڑ کی طرح باہر بھیجتے ہیں اور اُن کی اَولاد ناچتی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 वह अपने बच्चों को बाहर खेलने के लिए भेजते हैं तो वह भेड़-बकरियों के रेवड़ की तरह घर से निकलते हैं। उनके लड़के कूदते फाँदते नज़र आते हैं। باب دیکھیں |