Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 21:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 اُن کا سانڈ نسل بڑھانے میں کبھی ناکام نہیں ہوتا، اُن کی گائے وقت پر جنم دیتی، اور اُس کے بچے کبھی ضائع نہیں ہوتے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 اُن کے سانڈ نَسل بڑھاتے رہتے ہیں؛ اُن کی گائیں وقت پر بچھڑا دیتی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 اُن کا سانڈ باردار کر دیتا ہے اور چُوکتا نہیں۔ اُن کی گائے بیاتی ہے اور اپنا بچّہ نہیں گِراتی۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 उनका साँड नसल बढ़ाने में कभी नाकाम नहीं होता, उनकी गाय वक़्त पर जन्म देती, और उसके बच्चे कभी ज़ाया नहीं होते।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 21:10
9 حوالہ جات  

پھر تیرے ملک میں نہ کسی کا بچہ ضائع ہو گا، نہ کوئی بانجھ ہو گی۔ ساتھ ہی مَیں تجھے طویل زندگی عطا کروں گا۔


ایک امیر آدمی کا ذکر ہے جو ارغوانی رنگ کے کپڑے اور نفیس کتان پہنتا اور ہر روز عیش و عشرت میں گزارتا تھا۔


رب تجھے بہت اولاد دے گا، تیرے ریوڑ بڑھائے گا اور تجھے کثرت کی فصلیں دے گا۔ یوں وہ تجھے اُس ملک میں برکت دے گا جس کا وعدہ اُس نے قَسم کھا کر تیرے باپ دادا سے کیا۔


اُن کے گھر محفوظ ہیں۔ نہ کوئی چیز اُنہیں ڈراتی، نہ اللہ کی سزا اُن پر نازل ہوتی ہے۔


وہ اپنے بچوں کو باہر کھیلنے کے لئے بھیجتے ہیں تو وہ بھیڑبکریوں کے ریوڑ کی طرح گھر سے نکلتے ہیں۔ اُن کے لڑکے کودتے پھاندتے نظر آتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات