ایوب 20:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 یہ ہے وہ اجر جو اللہ بےدینوں کو دے گا، وہ وراثت جسے اللہ نے اُن کے لئے مقرر کی ہے۔“ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 خُدا نے یہ اَنجام بدکار آدمی کی تقدیر میں لِکھ دیا ہے، اُس کے لیٔے خُدا کی مُقرّر کی ہُوئی مِیراث یہی ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 خُدا کی طرف سے شرِیر آدمی کا حِصّہ اور اُس کے لِئے خُدا کی مُقرّر کی ہُوئی مِیراث یِہی ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस29 यह है वह अज्र जो अल्लाह बेदीनों को देगा, वह विरासत जिसे अल्लाह ने उनके लिए मुक़र्रर की है।” باب دیکھیں |