Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 20:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 گو وہ لوہے کے ہتھیار سے بھاگ جائے، لیکن پیتل کا تیر اُسے چیر ڈالے گا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 چاہے وہ لوہے کے ہتھیار سے بچ کر بھاگ نکلے، تیر کا کانسے کا سِرا اُسے چھید ڈالے گا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 وہ لوہے کے ہتھیار سے بھاگے گا لیکن پِیتل کی کمان اُسے چھید ڈالے گی

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 गो वह लोहे के हथियार से भाग जाए, लेकिन पीतल का तीर उसे चीर डालेगा।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 20:24
7 حوالہ جات  

تب تم اُس آدمی کی مانند ہو گے جو شیرببر سے بھاگ کر ریچھ سے ٹکرا جاتا ہے۔ جب گھر میں پناہ لے کر ہاتھ سے دیوار کا سہارا لیتا ہے تو سانپ اُسے ڈس لیتا ہے۔


تب جو ہول ناک آوازوں سے بھاگ کر بچ جائے وہ گڑھے میں گر جائے گا، اور جو گڑھے سے نکل جائے وہ پھندے میں پھنس جائے گا۔ کیونکہ آسمان کے دریچے کھل رہے اور زمین کی بنیادیں ہل رہی ہیں۔


وہ میرے ہاتھوں کو جنگ کرنے کی تربیت دیتا ہے۔ اب میرے بازو پیتل کی کمان کو بھی تان لیتے ہیں۔


کیونکہ ایک وقت آئے گا کہ تیر اُس کا دل چیر ڈالے گا۔ لیکن فی الحال اُس کی حالت اُس چڑیا کی مانند ہے جو اُڑ کر جال میں آ جاتی اور خیال تک نہیں کرتی کہ میری جان خطرے میں ہے۔


باقی فرار ہو کر افیق شہر میں گھس گئے۔ تقریباً 27,000 آدمی تھے۔ لیکن اچانک شہر کی فصیل اُن پر گر گئی، تو وہ بھی ہلاک ہو گئے۔ بن ہدد بادشاہ بھی افیق میں فرار ہوا تھا۔ اب وہ کبھی اِس کمرے میں، کبھی اُس میں کھسک کر چھپنے کی کوشش کر رہا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات