Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 20:13 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

13 اُسے محفوظ رکھ کر جانے نہیں دیتا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

13 خواہ وہ اُسے باہر نکلنے نہ دے اَور اُسے اَپنے مُنہ میں دبائے رکھے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

13 خواہ وہ اُسے بچا رکھّے اور نہ چھوڑے۔ بلکہ اُسے اپنے مُنہ کے اندر دبا رکھّے

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

13 उसे महफ़ूज़ रखकर जाने नहीं देता।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 20:13
8 حوالہ جات  

کیونکہ اگر آپ اپنی پرانی فطرت کے مطابق زندگی گزاریں تو آپ ہلاک ہو جائیں گے۔ لیکن اگر آپ روح القدس کی قوت سے اپنی پرانی فطرت کے غلط کاموں کو نیست و نابود کریں تو پھر آپ زندہ رہیں گے۔


لیکن گوشت کے پہلے ٹکڑے ابھی منہ میں تھے کہ رب کا غضب اُن پر آن پڑا، اور اُس نے اُن میں سخت وبا پھیلنے دی۔


لیکن اُس کی خوراک پیٹ میں آ کر خراب ہو جاتی بلکہ سانپ کا زہر بن جاتی ہے۔


کاش اللہ بےدین کا پیٹ بھر کر اپنا بھڑکتا قہر اُس پر نازل کرے، کاش وہ اپنا غضب اُس پر برسائے۔


شریر گواہ انصاف کا مذاق اُڑاتا ہے، اور بےدین کا منہ آفت کی خبریں پھیلاتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات