Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 19:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

9 اُس نے میری عزت مجھ سے چھین کر میرے سر سے تاج اُتار دیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

9 اُنہُوں نے مُجھے میری عزّت سے محروم کر دیا اَور میرے سَر سے تاج اُتار ڈالا۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

9 اُس نے میری حشمت مُجھ سے چِھین لی اور میرے سر پر سے تاج اُتار لِیا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

9 उसने मेरी इज़्ज़त मुझसे छीनकर मेरे सर से ताज उतार दिया है।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 19:9
14 حوالہ جات  

تُو نے اُس کی شان ختم کر کے اُس کا تخت زمین پر پٹخ دیا ہے۔


تاج ہمارے سر پر سے گر گیا ہے۔ ہم پر افسوس، ہم سے گناہ سرزد ہوا ہے۔


تُو نے اپنے خادم کا عہد نامنظور کیا اور اُس کا تاج خاک میں ملا کر اُس کی بےحرمتی کی ہے۔


اب اسرائیل کی شان و شوکت پرندے کی طرح اُڑ کر غائب ہو جائے گی۔ آئندہ نہ کوئی اُمید سے ہو گی، نہ بچہ جنے گی۔


اُس وقت تم ’رب کے امام‘ کہلاؤ گے، لوگ تمہیں ’ہمارے خدا کے خادم‘ قرار دیں گے۔ تم اقوام کی دولت سے لطف اندوز ہو گے، اُن کی شان و شوکت اپنا کر اُس پر فخر کرو گے۔


لیکن اب وہ میرا مذاق اُڑاتے ہیں، حالانکہ اُن کی عمر مجھ سے کم ہے اور مَیں اُن کے باپوں کو اپنی بھیڑبکریوں کی دیکھ بھال کرنے والے کُتوں کے ساتھ کام پر لگانے کے بھی لائق نہیں سمجھتا تھا۔


مشیروں کو وہ ننگے پاؤں اپنے ساتھ لے جاتا ہے، قاضیوں کو احمق ثابت کرتا ہے۔


اماموں کو وہ ننگے پاؤں اپنے ساتھ لے جاتا ہے، مضبوطی سے کھڑے آدمیوں کو تباہ کرتا ہے۔


مَیں نے ٹانکے لگا کر اپنی جِلد کے ساتھ ٹاٹ کا لباس جوڑ لیا ہے، اپنی شان و شوکت خاک میں ملائی ہے۔


کیونکہ کوئی بھی دولت ہمیشہ تک قائم نہیں رہتی، کوئی بھی تاج نسل در نسل برقرار نہیں رہتا۔


تُو نے اُس کی تمام فصیلیں ڈھا کر اُس کے قلعوں کو ملبے کے ڈھیر بنا دیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات