ایوب 19:28 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن28 تم کہتے ہو، ’ہم کتنی سختی سے ایوب کا تعاقب کریں گے‘ اور ’مسئلے کی جڑ تو اُسی میں پنہاں ہے۔‘ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ28 ”اگر تُم کہو کہ ہم ایُّوب کے پیچھے پڑے ہی رہیں گے، کیونکہ مُصیبت کی جڑ وُہی، ہے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس28 اگر تُم کہو ہم اُسے کَیسا کَیسا ستائیں گے! حالانکہ اصلی بات مُجھ میں پائی گئی ہے باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस28 तुम कहते हो, ‘हम कितनी सख़्ती से अय्यूब का ताक़्क़ुब करेंगे’ और ‘मसले की जड़ तो उसी में पिनहाँ है।’ باب دیکھیں |