Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 19:24 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

24 لوہے کی چھینی اور سیسے سے ہمیشہ کے لئے پتھر میں نقش کی جائیں!

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

24 کاش کہ وہ لوہے کے قلم سے سیسے پر نقش کئے جاتے، یا پتّھر پر ہمیشہ کے لیٔے کندہ کر دئیے جاتے!

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

24 کاش کہ وہ لوہے کے قلم اور سِیسے سے ہمیشہ کے لِئے چٹان پر کندہ کی جاتِیں!

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

24 लोहे की छैनी और सीसे से हमेशा के लिए पत्थर में नक़्श की जाएँ!

باب دیکھیں کاپی




ایوب 19:24
8 حوالہ جات  

اے یہوداہ کے لوگو، تمہارا گناہ تمہاری زندگیوں کا اَن مٹ حصہ بن گیا ہے۔ اُسے ہیرے کی نوک رکھنے والے لوہے کے آلے سے تمہارے دلوں کی تختیوں اور تمہاری قربان گاہوں کے سینگوں پر کندہ کیا گیا ہے۔


وہاں کھڑے کئے گئے پتھروں پر شریعت کے تمام الفاظ صاف صاف لکھے جائیں۔“


اللہ نے خود تختیوں کو بنا کر اُن پر اپنے احکام کندہ کئے تھے۔


یہ بارہ جواہر اسرائیل کے بارہ قبیلوں کی نمائندگی کرتے ہیں۔ ایک ایک جوہر پر ایک قبیلے کا نام کندہ کیا جائے۔ یہ نام اُس طرح کندہ کئے جائیں جس طرح مُہر کندہ کی جاتی ہے۔


کاش میری باتیں قلم بند ہو جائیں! کاش وہ یادگار پر کندہ کی جائیں،


لیکن مَیں جانتا ہوں کہ میرا چھڑانے والا زندہ ہے اور آخرکار میرے حق میں زمین پر کھڑا ہو جائے گا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات