Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 19:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 میری بیوی میری جان سے گھن کھاتی ہے، میرے سگے بھائی مجھے مکروہ سمجھتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 میری سانس سے میری بیوی کو گھِن آتی ہے؛ میرے اَپنے بھایٔی مُجھے مکرُوہ سمجھتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 میرا سانس میری بِیوی کے لِئے مکرُوہ ہے اور میری مِنّت میری ماں کی اَولاد کے لِئے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 मेरी बीवी मेरी जान से घिन खाती है, मेरे सगे भाई मुझे मकरूह समझते हैं।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 19:17
4 حوالہ جات  

میری روح شکستہ ہو گئی، میرے دن بجھ گئے ہیں۔ قبرستان ہی میرے انتظار میں ہے۔


مَیں اپنے نوکر کو بُلاتا ہوں تو وہ جواب نہیں دیتا۔ گو مَیں اپنے منہ سے اُس سے التجا کروں توبھی وہ نہیں آتا۔


یہاں تک کہ چھوٹے بچے بھی مجھے حقیر جانتے ہیں۔ اگر مَیں اُٹھنے کی کوشش کروں تو وہ اپنا منہ دوسری طرف پھیر لیتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات