ایوب 19:16 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن16 مَیں اپنے نوکر کو بُلاتا ہوں تو وہ جواب نہیں دیتا۔ گو مَیں اپنے منہ سے اُس سے التجا کروں توبھی وہ نہیں آتا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ16 میں اَپنے خادِم کو بُلاتا ہُوں لیکن وہ جَواب نہیں دیتا، حالانکہ میں اَپنے مُنہ سے اُس کی مِنّت کرتا ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس16 مَیں اپنے نَوکر کو بُلاتا ہُوں اور وہ مُجھے جواب نہیں دیتا اگرچہ مَیں اپنے مُنہ سے اُس کی مِنّت کرتا ہُوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस16 मैं अपने नौकर को बुलाता हूँ तो वह जवाब नहीं देता। गो मैं अपने मुँह से उससे इल्तिजा करूँ तो भी वह नहीं आता। باب دیکھیں |