ایوب 19:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 میرے دامن گیر اور نوکرانیاں مجھے اجنبی سمجھتے ہیں۔ اُن کی نظر میں مَیں اجنبی ہوں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 میرے مہمان اَور میری خادِمائیں مُجھے اجنبی سمجھتی ہیں؛ مَیں اُن کی نگاہ میں بیگانہ ہُوں باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 مَیں اپنے گھر کے رہنے والوں اور اپنی لَونڈِیوں کی نظر میں اجنبی ہُوں۔ مَیں اُن کی نِگاہ میں پردیسی ہو گیا ہُوں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस15 मेरे दामनगीर और नौकरानियाँ मुझे अजनबी समझते हैं। उनकी नज़र में मैं अजनबी हूँ। باب دیکھیں |