ایوب 18:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 اُسے اُس کے خیمے کی حفاظت سے چھین لیا جاتا اور گھسیٹ کر دہشتوں کے بادشاہ کے سامنے لایا جاتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 اُسے اُس کے خیمہ کی سلامتی سے محروم کر دیا جاتا ہے اَور دہشت کے بادشاہ کے حُضُور پیش کیا جاتا ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 وہ اپنے ڈیرے سے جِس پر اُس کا بھروسا ہے اُکھاڑ دِیا جائے گا اور دہشت کے بادشاہ کے پاس پُہنچایا جائے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस14 उसे उसके ख़ैमे की हिफ़ाज़त से छीन लिया जाता और घसीटकर दहशतों के बादशाह के सामने लाया जाता है। باب دیکھیں |