Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 18:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

10 اُسے پھنسانے کا رسّا زمین میں چھپا ہوا ہے، راستے میں پھندا بچھا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

10 کمند اُس کے لیٔے زمین میں چھپادی جاتی ہے؛ اَور شکنجہ اُس کی راہ میں پڑا رہتاہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

10 کمند اُس کے لِئے زمِین میں چِھپا دی گئی ہے اور پھندا اُس کے لِئے راستہ میں رکھّا گیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

10 उसे फँसाने का रस्सा ज़मीन में छुपा हुआ है, रास्ते में फंदा बिछा है।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 18:10
5 حوالہ جات  

اور داؤد فرماتا ہے، ”اُن کی میز اُن کے لئے پھندا اور جال بن جائے، اِس سے وہ ٹھوکر کھا کر اپنے غلط کاموں کا معاوضہ پائیں۔


لیکن مَیں اپنا جال اُس پر ڈال دوں گا، اور وہ میرے پھندے میں پھنس جائے گا۔ مَیں اُسے بابل لاؤں گا جو بابلیوں کے ملک میں ہے، اگرچہ وہ اُسے اپنی آنکھوں سے نہیں دیکھے گا۔ وہیں وہ وفات پائے گا۔


بےدینوں پر وہ جلتے ہوئے کوئلے اور شعلہ زن گندھک برسا دے گا۔ جُھلسنے والی آندھی اُن کا حصہ ہو گی۔


پھندا اُس کی ایڑی پکڑ لیتا، کمند اُسے جکڑ لیتی ہے۔


وہ ایسی چیزوں سے گھرا رہتا ہے جو اُسے قدم بہ قدم دہشت کھلاتی اور اُس کی ناک میں دم کرتی ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات