Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 17:12 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

12 جن سے رات دن میں بدل گئی اور روشنی اندھیرے کو دُور کر کے قریب آئی تھی۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

12 یہ لوگ رات کو دِن کہتے ہیں، تاریکی کے ہوتے ہُوئے بھی کہتے ہیں کہ رَوشنی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

12 وہ رات کو دِن سے بدلتے ہیں۔ وہ کہتے ہیں روشنی تارِیکی کے نزدِیک ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

12 जिनसे रात दिन में बदल गई और रौशनी अंधेरे को दूर करके क़रीब आई थी।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 17:12
7 حوالہ جات  

صبح اُٹھ کر تُو کہے گا، ’کاش شام ہو!‘ اور شام کے وقت، ’کاش صبح ہو!‘ کیونکہ جو کچھ تُو دیکھے گا اُس سے تیرے دل کو دہشت گھیر لے گی۔


میرے دن گزر گئے ہیں۔ میرے وہ منصوبے اور دل کی آرزوئیں خاک میں مل گئی ہیں


اگر مَیں صرف اِتنی ہی اُمید رکھوں کہ پاتال میرا گھر ہو گا تو یہ کیسی اُمید ہو گی؟ اگر مَیں اپنا بستر تاریکی میں بچھا کر


تم پر افسوس جو بُرائی کو بھلا اور بھلائی کو بُرا قرار دیتے ہو، جو کہتے ہو کہ تاریکی روشنی اور روشنی تاریکی ہے، کہ کڑواہٹ میٹھی اور مٹھاس کڑوی ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات