ایوب 16:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 لیکن اب اللہ نے مجھے تھکا دیا ہے، اُس نے میرے پورے گھرانے کو تباہ کر دیا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 اَے خُدا، آپ نے مُجھے تھکا دیا؛ آپ نے میرے سارے گھر بار کو تباہ کر دیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 پر اُس نے تو مُجھے بیزار کر ڈالا ہے۔ تُو نے میرے سارے جتھے کو تباہ کر دِیا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 लेकिन अब अल्लाह ने मुझे थका दिया है, उसने मेरे पूरे घराने को तबाह कर दिया है। باب دیکھیں |