ایوب 16:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 لیکن میرے ساتھ ایسا سلوک نہیں ہو رہا۔ اگر مَیں بولوں تو مجھے سکون نہیں ملتا، اگر چپ رہوں تو میرا درد دُور نہیں ہوتا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 ”لیکن جَب مَیں بولتا ہُوں تو میرا درد کم نہیں ہوتا؛ اَور اگر چُپ سادھ لُوں تَب بھی وہ مُجھے نہیں چھوڑتا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اگرچہ مَیں بولتا ہُوں پر مُجھ کو تسلّی نہیں ہوتی اور گو چُپکا بھی ہو جاتا ہُوں پر مُجھے کیا راحت ہوتی ہے؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 लेकिन मेरे साथ ऐसा सुलूक नहीं हो रहा। अगर मैं बोलूँ तो मुझे सुकून नहीं मिलता, अगर चुप रहूँ तो मेरा दर्द दूर नहीं होता। باب دیکھیں |