Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 16:14 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

14 بار بار وہ میری قلعہ بندی میں رخنہ ڈالتا رہا، پہلوان کی طرح مجھ پر حملہ کرتا رہا۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

14 وہ مُجھ پر وار پر وار کئے جاتے ہیں؛ اَور ایک جنگجو سپاہی کی طرح مُجھ پر دھاوا بولتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

14 وہ مُجھے زخم پر زخم لگا کر خستہ کرتا ہے۔ وہ پہلوان کی طرح مُجھ پر دھاوا کرتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

14 बार बार वह मेरी क़िलाबंदी में रख़ना डालता रहा, पहलवान की तरह मुझ पर हमला करता रहा।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 16:14
6 حوالہ جات  

وہ سورماؤں کی طرح حملہ کرتے، فوجیوں کی طرح دیواروں پر چھلانگ لگاتے ہیں۔ سب صف باندھ کر آگے بڑھتے ہیں، ایک بھی مقررہ راستے سے نہیں ہٹتا۔


جب سے تیرے آبشاروں کی آواز بلند ہوئی تو ایک سیلاب دوسرے کو پکارنے لگا ہے۔ تیری تمام موجیں اور لہریں مجھ پر سے گزر گئی ہیں۔


تھوڑی سی غلطی کے جواب میں وہ مجھے پاش پاش کرتا، بلاوجہ مجھے بار بار زخمی کرتا ہے۔


وہ اِتنے زور سے اُن پر ٹوٹ پڑا کہ بےشمار فلستی ہلاک ہوئے۔ پھر وہ اُس جگہ سے اُتر کر عیطام کی چٹان کے غار میں رہنے لگا۔


تُو میرے ساتھ اپنا سلوک بدل کر مجھ پر ظلم کرنے لگا، اپنے ہاتھ کے پورے زور سے مجھے ستانے لگا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات