ایوب 15:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 تُو کیا جانتا ہے جو ہم نہیں جانتے؟ تجھے کس بات کی سمجھ آئی ہے جس کا علم ہم نہیں رکھتے؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 تُم اَیسی کون سِی بات جانتے ہو جو ہم نہیں جانتے؟ تُم میں اَیسی کیا بصیرت ہے جو ہم میں نہیں؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 تُو اَیسا کیا جانتا ہے جو ہم نہیں جانتے؟ تُجھ میں اَیسی کیا سمجھ ہے جو ہم میں نہیں؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 तू क्या जानता है जो हम नहीं जानते? तुझे किस बात की समझ आई है जिसका इल्म हम नहीं रखते? باب دیکھیں |