ایوب 15:7 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 کیا تُو سب سے پہلے پیدا ہوا انسان ہے؟ کیا تُو نے پہاڑوں سے پہلے ہی جنم لیا؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 ”کیا تُم ہی پہلا اِنسان ہو جو پیدا ہویٔے ہو؟ کیا تُم پہاڑوں سے پہلے وُجُود میں آئےتھے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 کیا پہلا اِنسان تُو ہی پَیدا ہُؤا؟ یا پہاڑوں سے پہلے تیری پَیدایش ہُوئی؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस7 क्या तू सबसे पहले पैदा हुआ इनसान है? क्या तूने पहाड़ों से पहले ही जन्म लिया? باب دیکھیں |