ایوب 15:4 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 لیکن تیرا رویہ اِس سے کہیں بُرا ہے۔ تُو اللہ کا خوف چھوڑ کر اُس کے حضور غور و خوض کرنے کا فرض حقیر جانتا ہے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 لیکن تُم تو تقویٰ کو بیکار سمجھتے ہو اَور خُدا کے خوف کو درگزر کرتے ہو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 بلکہ تُو خَوف کو برطرف کر کے خُدا کے حضُور عِبادت کو زائِل کرتا ہے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस4 लेकिन तेरा रवैया इससे कहीं बुरा है। तू अल्लाह का ख़ौफ़ छोड़कर उसके हुज़ूर ग़ौरो-ख़ौज़ करने का फ़र्ज़ हक़ीर जानता है। باب دیکھیں |
پھر جب کوئی رشتے دار آئے تاکہ لاشوں کو اُٹھا کر دفنانے جائے اور دیکھے کہ گھر کے کسی کونے میں ابھی کوئی چھپ کر بچ گیا ہے تو وہ اُس سے پوچھے گا، ”کیا آپ کے علاوہ کوئی اَور بھی بچا ہے؟“ تو وہ جواب دے گا، ”نہیں، ایک بھی نہیں۔“ تب رشتے دار کہے گا، ”چپ! رب کے نام کا ذکر مت کرنا، ایسا نہ ہو کہ وہ تجھے بھی موت کے گھاٹ اُتارے۔“