ایوب 15:33 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن33 وہ انگور کی اُس بیل کی مانند ہو گا جس کا پھل کچی حالت میں ہی گر جائے، زیتون کے اُس درخت کی مانند جس کے تمام پھول جھڑ جائیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ33 وہ انگور کی اُس بیل کی طرح ہوگا جِس کے انگور پکنے سے پہلے ہی جھڑ جاتے ہیں، یا زَیتُون کے اُس درخت کی طرح جِس کے پھُول گِر رہے ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس33 تاک کی طرح اُس کے انگُور کچّے ہی جھڑ جائیں گے اور زَیتُون کی طرح اُس کے پُھول گِر جائیں گے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस33 वह अंगूर की उस बेल की मानिंद होगा जिसका फल कच्ची हालत में ही गिर जाए, ज़ैतून के उस दरख़्त की मानिंद जिसके तमाम फूल झड़ जाएँ। باب دیکھیں |