ایوب 15:29 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن29 وہ امیر نہیں ہو گا، اُس کی دولت قائم نہیں رہے گی، اُس کی جائیداد ملک میں پھیلی نہیں رہے گی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ29 اُس کی دولتمندی ختم ہو جائے گی اَور اُس کا مال جاتا رہے گا، نہ ہی اُس کی مِلکیّت وسیع ہوگی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس29 وہ دَولت مند نہ ہو گا۔ اُس کا مال بنا نہ رہے گا اور اَیسوں کی پَیداوار زمِین کی طرف نہ جُھکے گی۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस29 वह अमीर नहीं होगा, उस की दौलत क़ायम नहीं रहेगी, उस की जायदाद मुल्क में फैली नहीं रहेगी। باب دیکھیں |