Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 15:27 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

27 گو اِس وقت اُس کا چہرہ چربی سے چمکتا اور اُس کی کمر موٹی ہے،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

27 ”حالانکہ اُس کا چہرہ چربی سے پھُولا ہُواہے اَور اُس کی کمر کا گوشت لٹکنے لگا ہے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

27 اِس لِئے کہ اُس کے مُنہ پر مُٹاپا چھا گیا ہے اور اُس کے پہلُوؤں پر چربی کی تہیں جم گئی ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

27 गो इस वक़्त उसका चेहरा चरबी से चमकता और उस की कमर मोटी है,

باب دیکھیں کاپی




ایوب 15:27
10 حوالہ جات  

وہ سرکش ہو گئے ہیں، اُن کے منہ گھمنڈ کی باتیں کرتے ہیں۔


اور موٹے تازے ہو گئے ہیں۔ اُن کے غلط کاموں کی حد نہیں رہتی۔ وہ انصاف کرتے ہی نہیں۔ نہ وہ یتیموں کی مدد کرتے ہیں تاکہ اُنہیں وہ کچھ مل جائے جو اُن کا حق ہے، نہ غریبوں کے حقوق قائم رکھتے ہیں۔“


اِس قوم کے دل کو بےحس کر دے، اُن کے کانوں اور آنکھوں کو بند کر۔ ایسا نہ ہو کہ وہ اپنی آنکھوں سے دیکھیں، اپنے کانوں سے سنیں، میری طرف رجوع کریں اور شفا پائیں۔“


چربی کے باعث اُن کی آنکھیں اُبھر آئی ہیں۔ اُن کے دل بےلگام وہموں کی گرفت میں رہتے ہیں۔


لیکن جب یسورون موٹا ہو گیا تو وہ دولتّیاں جھاڑنے لگا۔ جب وہ حلق تک بھر کر تنومند اور فربہ ہوا تو اُس نے اپنے خدا اور خالق کو رد کیا، اُس نے اپنی نجات کی چٹان کو حقیر جانا۔


کہ اللہ کا غضب اُن پر نازل ہوا۔ قوم کے کھاتے پیتے لوگ ہلاک ہوئے، اسرائیل کے جوان خاک میں مل گئے۔


لیکن جہاں تک تم سب کا تعلق ہے، آؤ دوبارہ مجھ پر حملہ کرو! مجھے تم میں ایک بھی دانا آدمی نہیں ملے گا۔


اپنی موٹی اور مضبوط ڈھال کی پناہ میں اکڑ کر وہ تیزی سے اللہ پر حملہ کرتا ہے۔


اُن کے دل اکڑ کر بےحس ہو گئے ہیں، لیکن مَیں تیری شریعت سے لطف اندوز ہوتا ہوں۔


مرتے وقت اُن کو کوئی تکلیف نہیں ہوتی، اور اُن کے جسم موٹے تازے رہتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات