ایوب 15:18 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 وہ کچھ جو دانش مندوں نے پیش کیا اور جو اُنہیں اپنے باپ دادا سے ملا تھا۔ اُن سے کچھ چھپایا نہیں گیا تھا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 وہ جِن کا عقلمندوں نے اعلان کیا، جسے اَپنے آباؤاَجداد سے حاصل کرکے بِنا چُھپائے پیش کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 (جِسے عقل مندوں نے اپنے باپ دادا سے سُن کر بتایا ہے اور اُسے چِھپایا نہیں باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस18 वह कुछ जो दानिशमंदों ने पेश किया और जो उन्हें अपने बापदादा से मिला था। उनसे कुछ छुपाया नहीं गया था। باب دیکھیں |