Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 15:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 میری بات سن، مَیں تجھے کچھ سنانا چاہتا ہوں۔ مَیں تجھے وہ کچھ بیان کروں گا جو مجھ پر ظاہر ہوا ہے،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 ”تُم میری سُنو تو میں تُمہیں سمجھا دُوں گا؛ اَور بتاؤں گا کہ مَیں نے کیا دیکھاہے،

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 مَیں تُجھے بتاتا ہُوں۔ تُو میری سُن اور جو مَیں نے دیکھا ہے اُس کا بیان کرُوں گا۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 मेरी बात सुन, मैं तुझे कुछ सुनाना चाहता हूँ। मैं तुझे वह कुछ बयान करूँगा जो मुझ पर ज़ाहिर हुआ है,

باب دیکھیں کاپی




ایوب 15:17
8 حوالہ جات  

”تھوڑی دیر کے لئے صبر کر کے مجھے اِس کی تشریح کرنے دیں، کیونکہ مزید بہت کچھ ہے جو اللہ کے حق میں کہنا ہے۔


”اے دانش مندو، میرے الفاظ سنیں! اے عالِمو، مجھ پر کان دھریں!


اے ایوب، میری تقریر سنیں، میری تمام باتوں پر کان دھریں!


ہم نے تحقیق کر کے معلوم کیا ہے کہ ایسا ہی ہے۔ چنانچہ ہماری بات سن کر اُسے اپنا لے!“


تو پھر وہ انسان پر بھروسا کیوں رکھے جو قابلِ گھن اور بگڑا ہوا ہے، جو بُرائی کو پانی کی طرح پی لیتا ہے۔


وہ کچھ جو دانش مندوں نے پیش کیا اور جو اُنہیں اپنے باپ دادا سے ملا تھا۔ اُن سے کچھ چھپایا نہیں گیا تھا۔


یہ سب کچھ مَیں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا، اپنے کانوں سے سن کر سمجھ لیا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات