Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 15:15 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

15 اللہ تو اپنے مُقدّس خادموں پر بھی بھروسا نہیں رکھتا، بلکہ آسمان بھی اُس کی نظر میں پاک نہیں ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

15 اگر خُدا اَپنے مُقدّسوں پر اِعتبار نہیں کرتا، اگر آسمان بھی اُن کی نگاہ میں پاک نہیں ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

15 دیکھ! وہ اپنے قُدسِیوں کا اِعتبار نہیں کرتا بلکہ آسمان بھی اُس کی نظر میں پاک نہیں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

15 अल्लाह तो अपने मुक़द्दस ख़ादिमों पर भी भरोसा नहीं रखता, बल्कि आसमान भी उस की नज़र में पाक नहीं है।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 15:15
5 حوالہ جات  

اُس کی نظر میں نہ چاند پُرنور ہے، نہ ستارے پاک ہیں۔


دیکھ، اللہ اپنے خادموں پر بھروسا نہیں کرتا، اپنے فرشتوں کو وہ احمق ٹھہراتا ہے۔


بےشک آواز دے، لیکن کون جواب دے گا؟ کوئی نہیں! مُقدّسین میں سے تُو کس کی طرف رجوع کر سکتا ہے؟


لیکن کون اللہ کو علم سکھا سکتا ہے؟ وہ تو بلندیوں پر رہنے والوں کی بھی عدالت کرتا ہے۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات