ایوب 15:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 ہمارے درمیان بھی عمر رسیدہ بزرگ ہیں، ایسے آدمی جو تیرے والد سے بھی بوڑھے ہیں۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 سفیدریش اَور بُزرگ لوگ ہماری جانِب ہیں، جو تمہارے باپ سے بھی زِیادہ عمر رسیدہ ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 ہم لوگوں میں سفید سر اور بڑے بُوڑھے بھی ہیں جو تیرے باپ سے بھی بُہت زِیادہ عُمر کے ہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 हमारे दरमियान भी उम्ररसीदा बुज़ुर्ग हैं, ऐसे आदमी जो तेरे वालिद से भी बूढ़े हैं। باب دیکھیں |