ایوب 14:9 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 لیکن پانی کی خوشبو سونگھتے ہی وہ کونپلیں نکالنے لگے گا، اور پنیری کی سی ٹہنیاں اُس سے پھوٹنے لگیں گی۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 تو بھی پانی کی خُوشبو ہی سے اُس میں شگوفے پھوٹ نکلیں گے اَور وہ پَودے کی طرح شاخیں نکالے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 تَو بھی پانی کی بُو پاتے ہی وہ شگُوفے لائے گا اور پَودے کی طرح شاخیں نِکالے گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस9 लेकिन पानी की ख़ुशबू सूँघते ही वह कोंपलें निकालने लगेगा, और पनीरी की-सी टहनियाँ उससे फूटने लगेंगी। باب دیکھیں |