ایوب 14:3 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 کیا تُو واقعی ایک ایسی مخلوق کا اِتنے غور سے معائنہ کرنا چاہتا ہے؟ مَیں کون ہوں کہ تُو مجھے پیشی کے لئے اپنے حضور لائے؟ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 کیا تُم اَیسے اِنسان پر اَپنی آنکھیں جمائے رکھتا ہے؟ کیا تُم میرے ساتھ عدالت میں جاؤگے؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 سو کیا تُو اَیسے پر اپنی آنکھیں کھولتا ہے اور مُجھے اپنے ساتھ عدالت میں گھسِیٹتا ہے؟ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस3 क्या तू वाक़ई एक ऐसी मख़लूक़ का इतने ग़ौर से मुआयना करना चाहता है? मैं कौन हूँ कि तू मुझे पेशी के लिए अपने हुज़ूर लाए? باب دیکھیں |