Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 14:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

22 وہ صرف اپنے ہی جسم کا درد محسوس کرتا اور اپنے لئے ہی ماتم کرتا ہے۔“

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

22 وہ صِرف اَپنے ہی جِسم کا درد محسُوس کرتے ہیں اَور صِرف اَپنے ہی لیٔے ماتم کرتے ہیں۔“

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

22 بلکہ اُس کا گوشت جو اُس کے اُوپر ہے دُکھی رہتا اور اُس کی جان اُس کے اندر ہی اندر غم کھاتی رہتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

22 वह सिर्फ़ अपने ही जिस्म का दर्द महसूस करता और अपने लिए ही मातम करता है।”

باب دیکھیں کاپی




ایوب 14:22
8 حوالہ جات  

گو میری جِلد یوں اُتاری بھی گئی ہو۔ لیکن میری آرزو ہے کہ جسم میں ہوتے ہوئے اللہ کو دیکھوں،


بےدین کی بُرائی اُسے خاک میں ملا دیتی ہے، لیکن راست باز مرتے وقت بھی اللہ میں پناہ لیتا ہے۔


تم کیوں اللہ کی طرح میرے پیچھے پڑ گئے ہو، کیوں میرا گوشت کھا کھا کر سیر نہیں ہوتے؟


میری جِلد سکڑ کر میری ہڈیوں کے ساتھ جا لگی ہے۔ مَیں موت سے بال بال بچ گیا ہوں۔


اگر اُس کے بچوں کو سرفراز کیا جائے تو اُسے پتا نہیں چلتا، اگر اُنہیں پست کیا جائے تو یہ بھی اُس کے علم میں نہیں آتا۔


تب اِلی فز تیمانی نے جواب دے کر کہا،


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات