Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 14:19 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

19 جس طرح بہتا پانی پتھر کو رگڑ رگڑ کر ختم کرتا اور سیلاب مٹی کو بہا لے جاتا ہے اُسی طرح تُو انسان کی اُمید خاک میں ملا دیتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

19 جِس طرح پانی پتّھروں کو گھِس ڈالتا ہے اَور سیلاب مٹّی کو بہا لے جاتا ہے، اُسی طرح آپ اِنسان کی اُمّید پر پانی پھیر دیتے ہیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

19 پانی پتّھروں کو گِھس ڈالتا ہے۔ اُس کی باڑھ زمِین کی خاک کو بہا لے جاتی ہے۔ اِسی طرح تُو اِنسان کی اُمّید کو مِٹا دیتا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

19 जिस तरह बहता पानी पत्थर को रगड़ रगड़कर ख़त्म करता और सैलाब मिट्टी को बहा ले जाता है उसी तरह तू इनसान की उम्मीद ख़ाक में मिला देता है।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 14:19
11 حوالہ جات  

تب رب نے فرمایا، ”اے آدم زاد، یہ ہڈیاں اسرائیلی قوم کے تمام افراد ہیں۔ وہ کہتے ہیں، ’ہماری ہڈیاں سوکھ گئی ہیں، ہماری اُمید جاتی رہی ہے۔ ہم ختم ہی ہو گئے ہیں!‘


کیونکہ اُس وقت شریر کی کیا اُمید رہے گی جب اُسے اِس زندگی سے منقطع کیا جائے گا، جب اللہ اُس کی جان اُس سے طلب کرے گا؟


چاروں طرف سے اُس نے مجھے ڈھا دیا تو مَیں تباہ ہوا۔ اُس نے میری اُمید کو درخت کی طرح جڑ سے اُکھاڑ دیا ہے۔


میرے دن جولاہے کی نال سے کہیں زیادہ تیزی سے گزر گئے ہیں۔ وہ اپنے انجام تک پہنچ گئے ہیں، دھاگا ختم ہو گیا ہے۔


مَیں پانی کا اِتنا بڑا سیلاب لاؤں گا کہ وہ زمین کے تمام جانداروں کو ہلاک کر ڈالے گا۔ زمین پر سب کچھ فنا ہو جائے گا۔


لیکن افسوس! جس طرح پہاڑ گر کر چُور چُور ہو جاتا اور چٹان کھسک جاتی ہے،


وہ تو اپنے مقررہ وقت سے پہلے ہی سکڑ گئے، اُن کی بنیادیں سیلاب سے ہی اُڑا لی گئیں۔


تو پھر یہ کیسی اُمید ہو گی؟ کون کہے گا، ’مجھے تیرے لئے اُمید نظر آتی ہے‘؟


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات