ایوب 14:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 وہ اُس جھیل کی مانند ہے جس کا پانی اوجھل ہو جائے، اُس ندی کی مانند جو سکڑ کر خشک ہو جائے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 جِس طرح پانی سمُندر سے غائب ہو جاتا ہے اَور دریا کی شاہراہ سُوکھ جاتی ہے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 جَیسے جِھیل کا پانی مَوقُوف ہو جاتا اور دریا اُترتا اور سُوکھ جاتا ہے وَیسے آدمی لیٹ جاتا ہے اور اُٹھتا نہیں۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस11 वह उस झील की मानिंद है जिसका पानी ओझल हो जाए, उस नदी की मानिंद जो सुकड़कर ख़ुश्क हो जाए। باب دیکھیں |