ایوب 13:6 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 مباحثے میں ذرا میرا موقف سنو، عدالت میں میرے بیانات پر غور کرو! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اَب میری دلیل سُنو؛ میرے مُنہ کے دعویٰ پر کان لگاؤ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اب میری دلِیل سُنو اور میرے مُنہ کے دعویٰ پر کان لگاؤ۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस6 मुबाहसे में ज़रा मेरा मौक़िफ़ सुनो, अदालत में मेरे बयानात पर ग़ौर करो! باب دیکھیں |