ایوب 13:22 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن22 دوسرے، اِس کے بعد مجھے بُلا تاکہ مَیں جواب دوں، یا مجھے پہلے بولنے دے اور تُو ہی اِس کا جواب دے۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ22 تَب مُجھے طلب کریں اَور مَیں جَواب دُوں گا، یا مُجھے بولنے دیں اَور آپ جَواب دیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس22 تب تیرے بُلانے پر مَیں جواب دُوں گا۔ یا مَیں بولُوں اور تُو مُجھے جواب دے۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस22 दूसरे, इसके बाद मुझे बुला ताकि मैं जवाब दूँ, या मुझे पहले बोलने दे और तू ही इसका जवाब दे। باب دیکھیں |