Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 13:21 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

21 پہلے، اپنا ہاتھ مجھ سے دُور کر تاکہ تیرا خوف مجھے دہشت زدہ نہ کرے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

21 اَپنا ہاتھ مُجھ سے دُور ہٹا لیں، اَور مُجھے اَپنے غضب سے ڈرانا بند کر دیں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

21 اپنا ہاتھ مُجھ سے دُور ہٹا لے اور تیری ہَیبت مُجھے خَوف زدہ نہ کرے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

21 पहले, अपना हाथ मुझसे दूर कर ताकि तेरा ख़ौफ़ मुझे दहशतज़दा न करे।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 13:21
9 حوالہ جات  

اپنا عذاب مجھ سے دُور کر! تیرے ہاتھ کی ضربوں سے مَیں ہلاک ہو رہا ہوں۔


چنانچہ مجھے آپ کے لئے دہشت کا باعث نہیں ہونا چاہئے، میری طرف سے آپ پر بھاری بوجھ نہیں آئے گا۔


جو میری پیٹھ پر سے اللہ کا ڈنڈا ہٹائے تاکہ اُس کا خوف مجھے دہشت زدہ نہ کرے۔


میرا جسم تجھ سے دہشت کھا کر تھرتھراتا ہے، اور مَیں تیرے فیصلوں سے ڈرتا ہوں۔


کیا اُس کا رُعب تمہیں خوف زدہ نہیں کرے گا؟ کیا تم اُس سے سخت دہشت نہیں کھاؤ گے؟


کیا میرے دن تھوڑے نہیں ہیں؟ مجھے تنہا چھوڑ! مجھ سے اپنا منہ پھیر لے تاکہ مَیں چند ایک لمحوں کے لئے خوش ہو سکوں،


اے اللہ، میری صرف دو درخواستیں منظور کر تاکہ مجھے تجھ سے چھپ جانے کی ضرورت نہ ہو۔


لیکن ایک بار پھر مَیں اپنے ہاتھ کو روک کر باز رہا، کیونکہ مَیں نہیں چاہتا تھا کہ اُن اقوام کے سامنے میرے نام کی بےحرمتی ہو جائے جن کے دیکھتے دیکھتے مَیں اسرائیلیوں کو مصر سے نکال لایا تھا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات