ایوب 13:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 اے اللہ، میری صرف دو درخواستیں منظور کر تاکہ مجھے تجھ سے چھپ جانے کی ضرورت نہ ہو۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 ”اَے خُدا، صِرف میری دو باتیں مان لیں، پھر مَیں آپ سے چھُپا نہ رہُوں گا: باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 فقط دو ہی کام مُجھ سے نہ کر۔ تب مَیں تُجھ سے نہیں چِھپُوں گا۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस20 ऐ अल्लाह, मेरी सिर्फ़ दो दरख़ास्तें मंज़ूर कर ताकि मुझे तुझसे छुप जाने की ज़रूरत न हो। باب دیکھیں |