Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 13:17 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

17 دھیان سے میرے الفاظ سنو، اپنے کان میرے بیانات پر دھرو۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

17 میری باتیں غور سے سُنو؛ جو کچھ میں کہتا ہُوں تمہارے کانوں میں پڑے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

17 میری تقرِیر کو غَور سے سُنو اور میرا بیان تُمہارے کانوں میں پڑے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

17 ध्यान से मेरे अलफ़ाज़ सुनो, अपने कान मेरे बयानात पर धरो।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 13:17
6 حوالہ جات  

اے ایوب، میری تقریر سنیں، میری تمام باتوں پر کان دھریں!


”دھیان سے میرے الفاظ سنو! یہی کرنے سے مجھے تسلی دو!


مباحثے میں ذرا میرا موقف سنو، عدالت میں میرے بیانات پر غور کرو!


اور اِس میں مَیں پناہ لیتا ہوں کہ بےدین اُس کے حضور آنے کی جرأت نہیں کرتا۔


تمہیں پتا چلے گا کہ مَیں نے احتیاط اور ترتیب سے اپنا معاملہ تیار کیا ہے۔ مجھے صاف معلوم ہے کہ مَیں حق پر ہوں!


کاش کوئی میری سنے! دیکھو، یہاں میری بات پر میرے دست خط ہیں، اب قادرِ مطلق مجھے جواب دے۔ کاش میرے مخالف لکھ کر مجھے وہ الزامات بتائیں جو اُنہوں نے مجھ پر لگائے ہیں!


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات