ایوب 13:10 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 اگر تم خفیہ طور پر بھی جانب داری دکھاؤ تو وہ تمہیں ضرور سخت سزا دے گا۔ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 اگر تُم نے خُفیہ طور پر طرفداری سے کام لیا تو وہ تُمہیں ضروُر تنبیہ کریں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 وہ ضرُور تُمہیں ملامت کرے گا۔ اگر تُم خُفیتہً طرف داری کرو۔ باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस10 अगर तुम ख़ुफ़िया तौर पर भी जानिबदारी दिखाओ तो वह तुम्हें ज़रूर सख़्त सज़ा देगा। باب دیکھیں |