Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 13:1 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

1 یہ سب کچھ مَیں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا، اپنے کانوں سے سن کر سمجھ لیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

1 ”میری آنکھوں نے یہ سَب کچھ دیکھ لیا ہے، میرے کانوں نے سُنا اَور اُسے سمجھ لیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

1 میری آنکھ نے تو یہ سب کُچھ دیکھا ہے۔ میرے کان نے یہ سُنا اور سمجھ بھی لِیا ہے۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

1 यह सब कुछ मैंने अपनी आँखों से देखा, अपने कानों से सुनकर समझ लिया है।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 13:1
10 حوالہ جات  

ہم آپ کو وہ کچھ سناتے ہیں جو ہم نے خود دیکھ اور سن لیا ہے تاکہ آپ بھی ہماری رفاقت میں شریک ہو جائیں۔ اور ہماری رفاقت خدا باپ اور اُس کے فرزند عیسیٰ مسیح کے ساتھ ہے۔


ہم نے تحقیق کر کے معلوم کیا ہے کہ ایسا ہی ہے۔ چنانچہ ہماری بات سن کر اُسے اپنا لے!“


ایک بار ایک بات چوری چھپے میرے پاس پہنچی، اُس کے چند الفاظ میرے کان تک پہنچ گئے۔


کون اُس آدمی کو جگا کر مشرق سے لایا ہے جس کے دامن میں انصاف ہے؟ کون دیگر قوموں کو اِس شخص کے حوالے کر کے بادشاہوں کو خاک میں ملاتا ہے؟ اُس کی تلوار سے وہ گرد ہو جاتے ہیں، اُس کی کمان سے لوگ ہَوا میں بھوسے کی طرح اُڑ کر بکھر جاتے ہیں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات