Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 12:11 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

11 کان تو الفاظ کی یوں جانچ پڑتال کرتا ہے جس طرح زبان کھانوں میں امتیاز کرتی ہے۔

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

11 کیا کان باتوں کو نہیں پرکھ لیتا، جَیسا کہ زبان کھانے کو چکھ لیتی ہے؟

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

11 کیا کان باتوں کو نہیں پرکھ لیتا جَیسے زُبان کھانے کو چکھ لیتی ہے؟

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

11 कान तो अलफ़ाज़ की यों जाँच-पड़ताल करता है जिस तरह ज़बान खानों में इम्तियाज़ करती है।

باب دیکھیں کاپی




ایوب 12:11
6 حوالہ جات  

کیونکہ کان یوں الفاظ کی جانچ پڑتال کرتا ہے جس طرح زبان خوراک کو چکھ لیتی ہے۔


جنہوں نے خداوند کی بھلائی کا تجربہ کیا ہے اُن کے لئے ایسا کرنا ضروری ہے۔


اِس کے مقابلے میں ٹھوس کھانا بالغوں کے لئے ہے جنہوں نے اپنی بلوغت کے باعث اپنی روحانی بصارت کو اِتنی تربیت دی ہے کہ وہ بھلائی اور بُرائی میں امتیاز کر سکتے ہیں۔


کیونکہ یہ ضروری ہے تاکہ آپ وہ باتیں قبول کریں جو بنیادی اہمیت کی حامل ہیں اور آپ مسیح کی آمد تک بےلوث اور بےالزام زندگی گزاریں۔


کیا میری زبان جھوٹ بولتی ہے؟ کیا مَیں فریب دہ باتیں پہچان نہیں سکتا؟


مَیں آپ کو سمجھ دار جان کر بات کر رہا ہوں۔ آپ خود میری اِس بات کا فیصلہ کریں۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات