ایوب 10:5 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن5 کیا تیرے دن اور سال فانی انسان جیسے محدود ہیں؟ ہرگز نہیں! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ5 کیا تیرے زندگی کے دِن فانی اِنسان کے دِنوں کی طرح ہیں، اَور تیرے سال آدمی کے سالوں کی طرح، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس5 کیا تیرے دِن آدمی کے دِن کی طرح اور تیرے سال اِنسان کے ایّام کی مانِند ہیں باب دیکھیںकिताबे-मुक़द्दस5 क्या तेरे दिन और साल फ़ानी इनसान जैसे महदूद हैं? हरगिज़ नहीं! باب دیکھیں |