Biblia Todo Logo
آن لائن بائبل

- اشتہارات -




ایوب 10:20 - ہولی بائبل کا اردو جیو ورژن

20 کیا میرے دن تھوڑے نہیں ہیں؟ مجھے تنہا چھوڑ! مجھ سے اپنا منہ پھیر لے تاکہ مَیں چند ایک لمحوں کے لئے خوش ہو سکوں،

باب دیکھیں کاپی

اُردو ہم عصر ترجُمہ

20 کیا میری زندگی چند روزہ نہیں؟ مُجھے چھوڑ دے تاکہ میں چند لمحے خُوشی میں گزار سکوں۔

باب دیکھیں کاپی

کِتابِ مُقادّس

20 کیا میرے دِن تھوڑے سے نہیں؟ باز آ اور مُجھے چھوڑ دے تاکہ مَیں کُچھ راحت پاؤُں۔

باب دیکھیں کاپی

किताबे-मुक़द्दस

20 क्या मेरे दिन थोड़े नहीं हैं? मुझे तनहा छोड़! मुझसे अपना मुँह फेर ले ताकि मैं चंद एक लमहों के लिए ख़ुश हो सकूँ,

باب دیکھیں کاپی




ایوب 10:20
11 حوالہ جات  

عورت سے پیدا ہوا انسان چند ایک دن زندہ رہتا ہے، اور اُس کی زندگی بےچینی سے بھری رہتی ہے۔


مجھ سے باز آ تاکہ مَیں کوچ کر کے نیست ہو جانے سے پہلے ایک بار پھر ہشاش بشاش ہو جاؤں۔


دیکھ، میری زندگی کا دورانیہ تیرے سامنے لمحہ بھر کا ہے۔ میری پوری عمر تیرے نزدیک کچھ بھی نہیں ہے۔ ہر انسان دم بھر کا ہی ہے، خواہ وہ کتنی ہی مضبوطی سے کھڑا کیوں نہ ہو۔ (سِلاہ)


پہلے، اپنا ہاتھ مجھ سے دُور کر تاکہ تیرا خوف مجھے دہشت زدہ نہ کرے۔


کیونکہ ہم خود کل ہی پیدا ہوئے اور کچھ نہیں جانتے، زمین پر ہمارے دن سائے جیسے عارضی ہیں۔


وہ مجھے سانس بھی نہیں لینے دیتا بلکہ کڑوے زہر سے سیر کر دیتا ہے۔


یوں ہوتا جیسا مَیں کبھی زندہ ہی نہ تھا، مجھے سیدھا ماں کے پیٹ سے قبر میں پہنچایا جاتا۔


ہمیں فالو کریں:

اشتہارات


اشتہارات